اسلام آباد (مانند نیوز)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، جس کے باعث قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 972 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 53 ہزار 156 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالرز بڑھ کر 5058 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے