اسلام آباد (مانند نیوز)ایران کے چین سے میزائل خریدنے کی رپورٹ پر چین کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کے چین سے میزائل خریدنے کی رپورٹ درست نہیں ہے، چین بدنیتی پر مبنی قیاس آرائیوں کی مذمت کرتا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کو امریکی فوجی کارروائیوں کے بارے میں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے کردار ادا کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے