اسلام آباد (مانند نیوز)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کر دی۔

عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں ایکس پر لکھا ہے کہ یہ وہ ریسکیو ہے جس کا ٹرمپ نے ایرانی عوام سے وعدہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 160 کمسن طالبات کو میناب میں واقع قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے، غزہ سے میناب تک بے گناہوں کو بےدردی سے قتل کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایران کے میناب ایلمینٹری اسکول کی طالبات امریکی حملے میں شہید ہوئی تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے