اسلام آباد (مانندنیوز)انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جنوبی ایران میں پرائمری اسکول پر حملے کی جنگی جرم کے طور پر تحقیق کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

تنظیم کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس غیر قانونی حملے کے ذمے داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے، اور الزامات میں جنگی جرائم بھی شامل ہونے چاہئیں۔

ایران: ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلے کی ویڈیو جاری

ہیومن رائٹس واچ کے عہدے دار نے کہا کہ حملہ کرنے والوں کو پتہ ہونا چاہیے تھا کہ یہ اسکول ہے اور دن کے دوران یہاں بچے اور اساتذہ ہیں۔

یاد رہے کہ ایران پر حملے کے پہلے دن 28 فروری کو جنوبی ایران کے اسکول پر اسرائیلی اور امریکی حملے میں 168 بچیاں شہید ہو گئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے