اسلام آباد (مانند نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند سطح پر مستحکم رہنے کا سلسلے جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل 113 اور ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہوا۔
1 لاکھ ٹن تیل سے لدا روسی خام تیل کا ٹینکر کیوبا پہنچ گیا
اماراتی مربن خام تیل 116 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
دوسری جانب عالمی سطح پر گیس کی قیمت معمولی کمی کے ساتھ 2 ڈالرز 83 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہوئی ہے۔