اسلام آباد ‌(مانند نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی بندرگاہ پر میزائل حملے میں پاکستانیوں سمیت شہریوں کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

ابوظبی: میزائل کے ٹکڑے لگنے سے پاکستانی شہری جاں بحق

انہوں نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے صبر اور تحمل سے کام لینے پر زور بھی دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے