اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی پرچم زمین سے اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

ایسا انہوں نے ایک ایونٹ کے دوران کیا جس کے بعد سمیر خان کی سوشل میڈیا پر خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی باکسر کے اس رویے کو اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے لوگ سمیر خان کے اس عمل کی تعریف کر رہے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے