اسلام‌آباد (مانند نیوز)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی سر براہی میں امریکی وفد واپس روانہ ہوگیا۔

قبل ازین امریکی نائب صدر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ابھی تک حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، کسی ڈیل کے بغیر واپس امریکا جارہے ہیں۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے ہماری شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، ہم نے متعدد اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت کی، ہم نے مذاکرات میں لچک دکھائی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے