اسلام اباد (مانند نیوز)امریکا میں تعینات اماراتی سفیر یوسف العتیبہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو بیرونی مالی مدد کی ضرورت نہیں۔

ڈالر درہم سوئپ پر اہم بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اماراتی معیشت مضبوط ہے، ڈالر کی کمی نہیں۔

سادہ سیز فائر کافی نہیں، جامع اور پائیدار حل درکار ہے، اماراتی اخبار

ان کا کہنا ہے کہ امارات کے پاس 2 ٹریلین ڈالرز کے سرمایہ کاری فنڈز اور 300 ارب ڈالرز کے زرِمبادلہ کے ذخائر ہیں۔

دوسری جانب واشنگٹن میں کرنسی سوئپ لائن پر امریکا اور متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ سطح کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں اماراتی حکام نے امریکی فیڈرل ریزرو حکام سے کرنسی سوئپ پر بات چیت کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے