اسلام آباد (مانند نیوز)کمالیہ میں ملزم نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق ملزم 8 ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا جس سے واقعہ کا پتہ چلا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے