ایبٹ آباد:ایبٹ آباد: غیر قانونی جنگلات کی کٹائی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، اجلاس ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت منعقد
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی زیرِ صدارت غیر قانونی جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کی روک تھام اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اس موقع پر واضح ہدایت کی گئی کہ جنگلات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ قدرتی وسائل کا تحفظ انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات، ایس پی کینٹ، ایس پی حویلیاں، گلیات اور نمائندہ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر نے شرکت کی۔ اجلاس میں جنگلات کے تحفظ کے لیے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر بھی اتفاق کیا جلاس ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت منعقد
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی زیرِ صدارت غیر قانونی جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کی روک تھام اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اس موقع پر واضح ہدایت کی گئی کہ جنگلات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی میں ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ قدرتی وسائل کا تحفظ انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گلیات، ایس پی کینٹ، ایس پی حویلیاں، گلیات اور نمائندہ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر نے شرکت کی۔ اجلاس میں جنگلات کے تحفظ کے لیے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر بھی اتفاق کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے