اسلام آباد (مانند نیوز)امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں۔

امریکا نے ایران کے گورک اور جزیرہ قشم میں ڈرونز کے کمانڈ اینڈ کنٹرول تنصیبات پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایرانی فضائی دفاعی نظام، گراؤنڈ کنٹرول اسٹیشن اورڈرونز کو تباہ کرنے کیا گیا۔

امریکا کا کویت میں تعینات امریکی فورسز پر داغے گئے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

ہفتہ، اتوارکو کارروائیاں ایران کے جارحانہ اقدامات کےجواب میں کی گئیں۔

دوسری طرف ایران نے امریکی حملے کےلیے استعمال ہوئے فضائی اڈے کو نشانہ بنایا، نشانہ بنائے گئے فضائی اڈے کے مقام کی تفصیلات جاری نہیں کیں ۔

اس سے پہلے کویتی فوج نے کہا تھا کہ فضائی دفاعی نظام نے دشمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنایا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے