اسلام آباد (مانند نیوز)شامی صدر احمد الشرع کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا خاتمہ شامی معیشت کی بحالی کے لیے ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار شامی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے میں کیا۔
0