اسلام آباد (مانندنیوز)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ 41 سالہ جینیفر ونگٹ کی جلد دوسری شادی کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔
اس سے قبل جینیفر ونگٹ نے کرن سنگھ گروور سے 2012ء میں شادی کی تھی، جس کے بعد 2014ء میں دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں۔
ہمیشہ غلطی میری ہوتی ہے، کرن سنگھ، لڑائی نہیں صرف بات کرتی ہوں، بپاشا
اب حال ہی میں اداکارہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنگاپور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین ولیم اشماعیل کی جانب سے شادی کی پیشکش ہوئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جینیفر ونگٹ نے شادی کے انتظامات کرنا شروع کر دیے ہیں۔
یہ شادی مکمل عیسائی رسم و رواج کے مطابق ہو گی، جو ستمبر سے اکتوبر یا پھر دسمبر سے جنوری کے درمیان ہو سکتی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے