اسلام آباد (مانند نیوز) مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے 337 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔

صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ آروڑہ نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔

سردار رمیش سنگھ آروڑہ نے بتایا کہ یاتریوں کے قیام وطعام کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

چیئرمین متروکہ وقف املاک قمرالزمان نے بھی سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ سکھ یاتریوں کو پاکستان میں محفوظ، پُرامن اور دوستانہ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے