پشاور (مانند نیوز) صوبہ خیبر پختون خوا پولیس کے آئی جی ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے آئی جی کے لیے 3 نام وفاق کو بھیج دیے ہیں۔
وفاق کی جانب سے چند دنوں میں نئے آئی جی کی تقرری کا امکان ہے۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment