کراچی(مانند نیوز )امریکی صدر پارلیمانی نظام کے وزیراعظم کی طرح اکثریت کھونے پر مستعفی نہیں ہوتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ جنوری 2029 تک صدر رہیں گے، اور 2026کے مڈٹرم انتخابات میں شکست کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خالی ہاتھ ہو جائیں گے۔ اس کے برعکس،  رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس نے مڈٹرم سے قبل ہی کانگریس کے بغیر حکمرانی کا متبادل منصوبہ تیار کر لیا تھا۔   ٹرمپ کے یکطرفہ فیصلوں کا عدالتوں میں دفاع کرنے کی تیاری، اختیارات کی آئینی حدود آگے بڑھانے پر غور، ٹرمپ کا ڈیموکریٹس سے سودے بازی کا منصوبہ بھی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے