واشنگٹن ( مانند نیوز)امریکی وسط مدتی انتخابات میں مشی گن سے ڈیموکریٹک امیدوار عبدالسید نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ امریکی تاریخ میں پہلے مسلمان ہیں جو امریکی سینٹ کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔41سالہ ڈاکٹر محمد السید مصری نژاد ہیں،بل کلنٹن نے سیاست میں آنے کا مشورہ دیا،ان کا پورا نام عبدالرحمٰن محمد السید ہے اور وہ 31 اکتوبر 1984 کو روچسٹر ہلز، مشی گن میں پیدا ہوئے۔اس وقت ان کی عمر 41 سال ہے، ان کے والد محمد السید، مصری نژاد ہیں جو وین اسٹیٹ یونیورسٹی میں تعلیم کے لئے امریکا آئے تھے، انہوں نے انجینئرنگ کی ڈگری لی۔جب کہ ان کی والد فاتن الکومی، نفسیات کے نرس پریکٹیشنر ہیں۔ ان کی اہلیہ سارہ جوکاکو، ماہرِ نفسیات ہیں ، ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ وہ مشی گن کے علاقے این آربر میں رہتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے