اسلام آباد(مانند نیوز)حکومت پاکستان نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نیا ناظم الامور تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔معظم علی جلد چارج سنبھالیں گے،موجودہ ہائی کمشنر سعد احمد وڑائچ کو پاکستان میں ایک اہم ذمہ داری سونپی جائے گی۔سفارتی ذرائع کے مطا بق معظم علی کو بھارت کے لئے ناظم الامور نامزد کیاگیا وہ پاکستان کے بھارت کے لیے نئے ناظم الامور معظم علی جلد چارج سنبھالیں گے۔بھارت کے لیے نئے ناظم الامور معظم علی کے جنوری میں نئی دلی میں چارج سنبھالنے کا امکان ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے