بنوں (مانند نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان 29 مارچ کو ہائی کورٹ بنوں بینچ کا افتتاح کریں گے جس کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ کے رجسٹرار محمد عادل خان نے کہا کہ 29 مارچ کو پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ کی افتتاحی تقریب ہوگی جس کا افتتاح پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان کریں گے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں افتتاح کے موقع پر بنوں بینچ کے جج جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ و دیگر سیشن اور سول ججز شریک ہوں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے