اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینیٹر اسد عمر نے چاروں وزرائے اعلیٰ کوخط لکھا ہے۔ خط میں کوروناکی تیسری لہر کے دوران احتیاطی تدابیراوراقدامات پرعمل درآمدیقینی بنانے کا کہا گیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی تیسری لہرملک میں تیزی سے پھیل کرمتاثرین کی تعداد بڑھارہی ہے، تیسری لہر کے دوران احتیاطی تدابیرپرعمل درآمد میں خامیاں نظر آرہی ہیں، کورونا کو روکنے کیلئے فوری طورپرسخت اقدامات کو یقینی بنایاجائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے