سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات میں کورونا وائرس نے مزید 3 افراد کی جان لے لی،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، ضلع بھر میں اب تک جا ں بحق افراد کی تعداد 174 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اب تک ضلع بھر میں 1029 افراد کورونا وائرس کیوجہ سے متا ثرہ ہیں اور ان کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،تفصیلات کے مطابق سوات میں کورونا وائرس کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ضلع بھر میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 174 سے تجاوز کر گئی ہے اسی طرح گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 71 نمونے لئے گئے جس میں 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور 71 افراد کے ٹیسٹ ابھی آنا باقی ہے، ضلع بھر میں اب تک 59539 نمونے لئے گئے جس میں 6028 کیسز مثبت آئے اور ان میں 4825 افراد کورونا کو شکست دیکر صحت یاب ہوئے اور52233 ٹیسٹ منفی میں آئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے