پبی (مانند نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کی تیسری لہر کے ایس او پیز اور ماسک کے استعمال کے حوالے سے عوام میں شعور اْجاگر کرنے کیلئے نوشہرہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا مشرکہ مہم کا آغاز کینٹ وقاص رزفیقASP کینٹ اور اسٹنٹ کمشنر فرقان اشرف نے نوشہرہ کینٹ کا دورہ کرکے مختلف حصوں کا جائز لیاشعوری مہم کا مقصد کرونا وائرس سے بچاو کے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام میں شعور اْجاگر کرنا ہے عوام کو ماسک کے استعمال کی تلقین۔حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے اور بیماری کو شکست دینے کیلئے ہدایات بازاروں میں رش نہ بنانے اور بغیر ضرورت بازاروں کا رْخ نہ کرنے پر زور دیا گیا۔ہر حال میں ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے کی تاکید کی گئی حکومت کی طرف جاری کردہ SOP,s پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے