الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ پیر آباد کھیت روڈ تنگے چڑاء پر جیپ کا ایکسیڈینٹ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل جس میں ڈرائیور دو خواتین اور دو بچے شامل تھے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈرائیور محمد عرفان ولد گل بھادر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جاں کی بازی ہار گئے۔اور باقی دو خواتین معراج بی بی، سفیہ بی بی اور دو بچے خانبشیر اور خان زمین زخمی ہیں۔حال ہی میں اس جگہ پر  یہ تیسرا ایکسیڈینٹ ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے