پبی (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ کلاں پولیس نے قمار بازی کی۔محفل الٹ دی۔چار افغانی نوجوان گرفتار۔داو پر لگی ہزاروں کی رقم اور آلات قمار بازی برآمدفیاض خان انچارج چوکی طارق آباد معمول کی گشت پر تھے کہ اطلاع ملی کہ چند اوباش نوجوان ارمر کالونی فیز 2کے پارک میں قمار بازی میں مصروف ہیں فوری طور پر نفری کو ہمراہ لیکر ارمر کالونی فیز 2 پارک میں کامیاب چھاپہ لگا کر چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاملزمان عزیز،دنیا گل،عزیز اللہ اور محمد ولی کا تعلق افغانستان سے ہیں۔ملزمان کے قبضے سے 25470 روپے اور آلات قمار بازی برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے