سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات کے ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے ڈاکٹر علی اکبر سینر میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال مٹہ سوات کورونا میں مبتلا ہوئے تھے زرایع کے مطابق سوات کے ایک اور ڈاکٹر کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کء جنگ ہار گئے ڈاکٹر علی اکبر گزشتہ 2ہفتوں سے کلثوم انڑنیشنل ہسپتال اسلام اباد کے کرونا ائی سی یو میں داخل تھے.مرحوم کی نماز جنازہ اج بعد از نماز جمعہ پر انکے ابائی گاوں باز خیلہ تحصیل مٹہ میں ادا کی گئی جہاں پر مقامی قبرستان میں انکو سپرد خاک کیا گیا پروانشل ڈاکٹرزایسویسشن کے مطابق خیبر پختون خواہ میں کورونا سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد 66ہوگئی ہے