سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا لوگوں کی بڑی تعداد نے نہروں کا رخ کرلیا، لوگوں کی بڑی تعداد تربوز خربوزوں آم اور اسی طرح دیگر فروٹس کیساتھ نہروں کا رخ کررہی ہے جہاں پر وہ گرمی سے بچنے کیساتھ مختلف فروٹس سے لطف اندوز بھی ہورہی ہے جبکہ نہروں پر پابندی کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں بھی کرتی نظر آتی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے