اوٹاوا (مانند نیوز ڈیسک) کینیڈا کے ایک اسکول کے احاطے سے 215بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کاسیاہ ترین اور شرمناک دن ہے۔بچوں کی باقیات روایتی تعلیم کے ایک بورڈنگ اسکول سے برآمد ہوئیں۔ برٹش کولمبیا میں قائم اس اسکول کو 1978میں بند کر دیا گیا تھا۔  بچوں کی اموات کب اور کیسے ہوئیں اسکی تحقیقات کیں جائیں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے