اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑوں پر لگی آگ پر 90فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ انشااللہ آگ پر جلد مکمل طور پر قابو پا لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مارگلہ ٹریلز کو شہریوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔دوسری جانب محکمہ وائلڈ لائف نے شہریوں سے اس ضمن میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے