اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کے سفیر نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات جنوبی کوریا کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور معزز مہمان کے مابین میری ٹائم سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے