پبی (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ کلاں پولیس نے آدھی رات کو سجی قمار بازی کی محفل الٹ دی۔07 ملزمان گرفتار۔داو پر لگی رقم(84 ہزار روپے) اور آلات قمار بازی برآمدگزشتہ شب جاوید اختر ایس ایچ اونوشہرہ کلاں کو باوثوق ذرائع سے اطلاع ملی کہ بارہ خیل میں  چند افراد جواء کھیل رہے ہیں۔بغیر کسی دیر کے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سجی ہوئی بازی پر کامیاب چھاپہ لگایا ملزمان جنید،سیدعلی شاہ،گلنواز،ملک نیاز،جمیل،عالمگیر اور عبدالقیوم کو گرفتار کر لیا گیاملزمان کا تعلق نوشہرہ کلاں سے ہیں۔ملزم سے قبضے سے داو پر لگی رقم (84 ہزار روپے) اور آلات قمار بازی برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے