سوات (مانند نیوز ڈیسک) فوڈ اتھارٹی سوات کا ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے ہدایات پر ضلع سوات  کے مختلف علاقوں میں مضر صحت اور ناقص اشیاء کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ضلع کے مختلف علاقوں میں انسپکشنز کئے ہیں۔ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چوہوں کے خاتمے اور حفاظتی اقدامات کے تحت خوراک سے وابستہ کاروباری افراد کے لئے آگاہی نشستیں اور انسپکشنز بھی جاری ہے۔ انسپکشن کے دوران ایک ریسٹورنٹ کو انتہائی ناقص صفائی پر سیل کیا گیا۔ جبکہ خوراک سے وابستہ نئے کاروباری مالکان کو اصلاحاتی نوٹسس جاری کئے گئے۔ فوڈ اتھارٹی سوات کی جانب سے خوراک سے وابستہ کاروبار کی جیو ٹیگنگ بھی جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے