نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ کینٹ پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی۔کچہری پارکنگ میں خون خرابہ ہونے سے بچا لیا۔04 ملزمان گرفتار۔ اسلحہ برآمدتفصیلات کے مطابق تھانہ نوشہرہ کینٹ کے ایس ایچ او علی اکبر خان کو اطلاع ملی کہ نوشہرہ کچہری میں دو فریقین آمنے سامنے بامسلح موجود ہیں اطلاع کو مصدقہ جان کر ایس ایچ او علی اکبر خان فوری طور پر موقع پر پہنچ کر پولیس نفری کے ہمراہ بغیر کسی خون خرابہ کے 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان فضل سبحان، سرفراز پسران بہادر شاہ اور واجد،سیف اللہ پسران سید فقیر ساکنان جلوزئی کے قبضے سے 04 عدد پستول برآمد کرلئے پولیس کے مطابق ملزمان کے مابین قتل مقاتلے کی دُشمنی چلی آرہی ہے۔دونوں فریقین عدالت میں پیشی کیلئے آئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے