اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سینیٹ ملازمین کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیدیا گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے ملازمین کو ویکسینیشن کے لیے مراسلہ جاری کردیا جس میں تمام ملازمین کو 31 جون تک ہر حال میں ویکسین لگوانے کی ہدایت کی گئی۔مراسلہ میں کہا گیا کہ30 جولائی تک سینیٹ کے تمام ملازمین کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی جمع کرانا ہوگا۔ مراسلے میں ملازمین کو ہدایت کی گئی کہ ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے