اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج 15 جون کو کیا جائے گا اور پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جون سے ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری وزارت خزانہ کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دی گئی ہے جبکہ وزیر اعظم کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے