اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈیری ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات کی جبکہ وفد نے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود سے بھی ملاقات کی۔ڈیری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیرخزانہ نے ڈیری سیکٹر پرسیلز ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے