پبی (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک کے افسران کے مختلف علاقوں میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں متعدد افراد کے خلاف متعلقہ پولیس اسٹیشن میں مراسلے جمع جبکہ ایک فرد کو جیل منتقل کر دیا گیاصوبائی وزیر خوراک عاطف خان‘ سیکرٹری محکمہ خوراک خوشحال خان اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد زبیر کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر محمد شہاب الدین کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرزعابد اللہ جان وسیم شاہ فوڈ انسپکٹرز وحید اللہ یاسین شاہد خان اکبر علی اور واصل نے پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس پارٹی کے ہمراہ سٹی ہوم، دلہ زاک روڈ اور چمکنی میں اشیائے خوردونوش کی دکانوں میں کو الٹی معیار کو چیک کیا اور نرخوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ سرکاری نرخنامے سے تجاوز کرنے پر متعدد افراد کے خلاف مختلف پولیس اسٹیشن میں مراسلے جمع کرائے گئے جبکہ ایک قصاب کو جیل منتقل کر دیا گیا گرانفروشوں میں سبزی و پھل فروش‘ دودھ و دہی فروش‘ نانبائی‘ قصائی‘ جنرل سٹور و بیکری مالکان اور دیگر شامل ہیں زخیرہ اندوزیناجائز منافع خوریگرانفروشی ملاوٹ کرنے والے افراد کے خلاف درجہِ ذیل نمبر پر 0919225395 پر شکایت درج کرسکتے ہیں شکایت کنندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گااس کے علاوہ پاکستان سیٹیزن پورٹل پر بھی اپنا کمپلینٹ درج کر سکتے ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے