اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز مفت ملیں گی۔موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں میں پاکستان پہنچے گی۔  نجی ٹی و ی کے مطابق موڈرنا ویکسین امریکا، یورپ اور متعدد ممالک میں تسلیم شدہ ہے۔ موڈرنا ویکسین دائمی امراض اور کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی۔ موڈرنا ویکسین بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو بھی لگائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے