پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میررضاء اوزگن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فرقان اشرف نے نوشہرہ سول کورٹس میں جاری ویکسینیشن کے عمل کا معا ئنہ کیا اور اسسٹنٹ جہانگیرہ عبدالصمد نظامانی کی نگرانی میں پریس کلب جہانگیرہ, جہانگیرہ بازار, نادرا آفیس, مارکیٹیں, تاجروں اور دیگر نجی دفاتر وغیرہ میں کرونا حفاظتی ویکسین لگانے والے سنٹروں کا معا ئنہ کیا اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فرقان اشرف نوشہرہ سول کورٹس میں جاری ویکسینیشن کے عمل کا جا ئزہ لیا اور ملا زمین کو ویکسینیشن کے لئے باری باری لا تے رہے تا کہ تمام ملا ز مین کی ویکسینشین ہو جا ئے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فرقان اشرف نے کہا کہ شہریوں اور سرکاری عملے کو ویکسین لائے جا رہی ہیں تا کہ ملک کا پہیہ چل سکیں ایسی طرحپر اسسٹنٹ جہانگیرہ عبدالصمد نظامانی کی نگرانی میں پریس کلب جہانگیرہ, جہانگیرہ بازار, نادرا آفیس, مارکیٹیں, تاجروں اور دیگر نجی دفاتر وغیرہ میں کرونا حفاظتی ویکسین لگانے والے سنٹروں کا معا ئنہ کیا اسسٹنٹ کمشنرجہانگیرہ عبدالصمدنظامانی نے کورونا ویکسینیشن مہم کوکامیاب بنانے کے لئے عوامی آگاہی مہم میں حصہ لیا اور شہریوں کو اس کی افادیت کے بارے میں آگاہ کیاکہ ونا ویکسین محفوظ ہے، اپنی اور اپنے خاندان کی سلامتی کیلئے ویکسینیشن کروائیے۔