سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں بد بخت بیٹے نے ماں اور باپ کو قتل کردیا،تفصیلات کے مطابق ملزم پرویز ولد شمس القمر سکنہ کالاکوٹ کے والد نے ضلع باجوڑ سے دوسری شادی کی تھی، دونوں بیویوں کے درمیان کبھی کبھی گھریلوں جھگڑے بھی ہوتے رہے،گزشتہ شام کے بعد ملزم پرویز ولد شمس القمر نے پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے سوتیلی ماں اور باپ کو قتل کرکے جائے وقوعہ سے فرار ہوا تھا، ڈی ایس پی سرکل مٹہ حبیب اللہ خان، ایس او تھانہ کالاکوٹ داورخان اور پولیس ٹیم نے کچھ لمحے بعد ملزم کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کرلیا.مقدمہ درج کر کے مذید تفتیش شروع کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے