اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان آج (منگل کو) دورہ پر پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود کو شاہ محمود قریشی نے دورے کی دعوت دی تھی، وہ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ آج (منگل کو) پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کے مئی میں دورہ سعودیہ کے تناظرمیں یہ اہم دورہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان میں دوطرفہ، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوگا جبکہ سعودی وزیرخارجہ دوسری اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے