Pakistan's opposition leader Sheikh Rasheed arrives at Parliament House to cast his vote during the election for interim prime minister in Islamabad on August 1, 2017. - Pakistan's parliament is set to elect a new prime minister on August 1, after the Supreme Court ousted Nawaz Sharif following an investigation into corruption allegations against his family. (Photo by AAMIR QURESHI / AFP)

راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اسی سال نالہ لئی کا منصوبہ شروع ہوگا کیونکہ نالہ لئی راولپنڈی کا واحد بڑا مسئلہ ہے جو ابھی تک حل نہیں ہوا۔وفاقی وزیر داخلہ نے نالہ لئی کا دورہ کیا اور وہاں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نالہ لئی سے متعلق عمران خان، عثمان بزدار اور نیسپاک سے میٹنگز جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ نالہ لئی منصوبہ جب شروع کیا تھا تو26 ارب کا تھا اب 90 ارب تک پہنچ گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد کے سارے نالوں پر لوگوں نے قبضے کیے ہیں، نالہ لئی منصوبے کے افتتاح کی خوشخبری 90 روز کے اندر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ نالہ لئی کے آس پاس جتنی بھی آبادی ہے ہمارے لیے قیمتی ہے، واسا سمیت ریسکیو کیلئے پولیس فوج اور لوکل انتظامیہ موجود ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے