اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپربیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے پانچ غیرملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے،غیرملکی صحافیوں نے 5اگست کو آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی، بھارت غیرملکی صحافیوں کودورہ کشمیر اور حقائق کی رپورٹنگ کرنے دے۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی صحافیوں بشمول ہندوستانیوں کا بلوچستان جانا خوش آئند ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے