تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات اختتام پزیر ہوگئے، توقع ہے کہ مختصر امتحانات کے نتائج بھی جلد ہی اناؤنس کئے جائیں گے۔ کورونا کی وجہ سے اور اپنی نوعیت کے منفرد اورمختصر باقاعدہ طلباء و طالبات کے امتحانات ختم ہوگئے جبکہ پرائیویٹ  امتحانات بھی ایک دو روز میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔ پہلے سے وقت ضائع ہونے کی وجہ سے مذکورہ امتحانات کے نتائج کا اعلان بھی سنبتا جلد کیا جائے گا۔ تاکہ طلباء کا مزید وقت ضائع نہ ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے