اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عرب پارلیمنٹ سے و خطاب کی دعوت قبول کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل عسومی کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کوخطاب کی دعوت دی گئی، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دعوت کو قبول کر لیا جس کے بعد وہ عرب پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے غیرعرب سربراہ ہوں گے۔عرب پارلیمنٹ کے صدرنے وزیراعظم پاکستان کے مسلمانوں کے مسائل کے حوالے سے موقف پربھرپورتعریف کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے