پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور تعلیمی بورڈ کے زیرِ انتظام گیارہویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہوگیا، کیمسٹری کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہونے سے پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اس حوالے سے چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ نصر اللہ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ دور دراز علاقوں میں پرچہ آؤٹ ہوگیا ہو۔ پرچہ کہاں سے اور کس طرح آؤٹ ہوا اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔نصر اللہ خان نے کہا کہ  مجھے خود صبح 8:45 پر پرچہ آؤٹ ہونے کی اطلاع ملی۔انہوں نے کہا کہ ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے