کوئٹہ (مانند نیوز ڈیسک) پاک افغان بارڈر چوتھے روز بھی ہر قسم کی پیدل آمدوفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند رہا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر چوتھے روز بھی ہر قسم کی پیدل آمدوفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند   رہا، سرحد کی بندش سے دونوں جانب سینکڑوں افراد پھنس کر رہ گئے۔سکیورٹی حکام نے کہا کہ دونوں جانب حکام نے سرحد کھولنے کے طریقہ کار پر مذاکرات کئے گئے ہیں، بہت جلد سرحد تجارت کیلئے کھول دیا جائے گا۔ پاکستان کی جانب سے سرحد کورونا ایس اوپیزکے تحت بند کرنے کے بعد محدود پیمانے پر آمد ورفت کی اجازت دی جارہی ہے تاہم افغان طالبان سرحد مکمل طور پرکھولنے کا مطالبہ کررہے ہیں ایسا نا ممکن ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے