اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی)کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش معلومات پر موقف سامنے آگیا۔این سی او سی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ ویکسین لگوانے کی گائیڈلائنز کی درست معلومات این سی اوسی کی ویب سائٹ پر ہیں۔این سی او سی سوشل میڈیا پر سائنو فارم ویکسین لگوانے سے متعلق معلومات غلط ہیں۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر گردش خبروں میں حکومتِ پاکستان کا ایک نوٹس زیرگردش تھا جس میں ویکسین لگائے جانے کے حوالے سے غلط معلومات درج تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے