اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے اسلحہ لائسنس کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے تمام ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ سسٹم ختم کر دیا۔نجی ٹی وی کو ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ ارکان صرف اپنے نام پر ایک لائسنس حاصل کر سکیں گے۔ ممنوعہ بور کے لائسنس دینے کا اختیار وزیر داخلہ کے پاس ہوگا۔ غیر ممنوعہ لائسنس وفاقی سیکرٹری داخلہ جاری کر سکے گا۔ اسلحہ لائسنس کے لئے پرانا طریقہ کار نہیں چلے گا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پیپلزپارٹی دور میں 2 لاکھ اسلحہ لائسنس جاری کئے گئے۔ 80 ہزار لائسنس کلاشنکوف اور 222 رائفل کے جاری ہوئے۔ کابینہ وزارت داخلہ کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے چکی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے