پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فرقان اشرف کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے حوالے مختلف بینکوں کا دورہ کیا۔بینک منیجرز سے ملاقات کی اور ہدایات جاری کئیں کہ صوبائی حکومت کی جانب سے واضح کردہ ایس او پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔ خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے انتظامی افسران روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹس اور پبلک مقامات کا معائنہ کر رہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ کورونا کی نئی لہر سے بچاو کے لیے ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے